انڈین کرکٹر رشبھ پنت حادثے میں زخمی، مرسیڈیز کار جل کر تباہ

جمعے کی صبح رشبھ پنت کی مرسیڈیز کار دہلی دہرا دون ہائی وے پر ڈیوائیڈر سے ٹکرانے کے باعث حادثے کا شکار ہوئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/utky1Q3


EmoticonEmoticon