’جب فائرنگ کی آوازیں سُنیں تو لگا شہر پر حملہ ہو گیا‘، بنوں میں اُس روز ہوا کیا تھا؟

صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں واقع سی ٹی ڈی آفس پر شدت پسندوں کے حملوں کے دوران ناصرف شہر میں کاروبار زندگی معطل رہا بلکہ عام شہریوں میں خوف کی ایسی فضا بھی قائم ہوئی جس نے ان کی پریشانیوں میں اضافہ کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/H2N3msc


EmoticonEmoticon