انڈیا پوری دنیا میں اپنے مسالوں کے لیے مشہور ہے اور یہ انڈیا کے علاوہ کئی دوسرے ملکوں میں بھی برآمد کیے جاتے ہیں لیکن تجارتی شعبے کے ماہرین اور تاجروں کے مطابق انڈین مسالوں کے مقابلے میں مہنگا ہونے کے باوجود خاص طور پر پاکستان سے آنے والے پیک مسالوں کا استعمال ملک میں گوشت کھانے والے گھروں میں بڑھ رہا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/DhxT2np
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
مسالوں کے لیے مشہور انڈیا میں لوگ پاکستانی مسالوں کے دیوانے کیوں؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon