اگرچہ تشدد کے یہ واقعات خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہو رہے ہیں لیکن اسلام آباد کے واقعے کے بعد لوگوں میں اب خوف مزید بڑھ گیا ہے۔ ان حملوں سے بظاہر ایسا تاثر بھی سامنے آیا کہ ٹی ٹی پی نے جہاں چاہا جس وقت چاہا حملہ کر دیا مگر اس کی روک تھام کے لیے پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کے پاس کوئی منظم پلان نہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/xsIcnBq
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
طالبان کی جانب سے جنگ بندی کا خاتمہ ہوتے ہی سکیورٹی صورتحال مخدوش: حکومت کیا کرتی رہی؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon