میسی نے انسٹاگرام پر رونالڈو اور ’انڈے کی تصویر‘ کے علاوہ اور کسے پیچھے چھوڑا

وکیپیڈیا کی جانب سے جاری کی گئی تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق انسٹاگرام 10 سب سے زیادہ لائیک کی گئی پوسٹس میں سے پانچ فٹبال ورلڈکپ 2022 کے چیمپیئن میسی نے پوسٹ کی تھیں اور ان میں سے زیادہ تر قطر ورلڈکپ کے دوران پوسٹ کی گئیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/aj0De6A


EmoticonEmoticon