کچے کے ڈاکوؤں کا ڈرونز سے مقابلہ: سندھ پولیس کن مقاصد کے لیے لڑاکا ڈرون استعمال کرے گی؟

صوبہ سندھ کی پولیس ڈاکوؤں کی نگرانی اور اُن سے مقابلے کے لیے ڈرونز کی خریداری کر رہی ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ پولیس زمین کے بجائے فضا سے ڈاکوؤں کی نگرانی اور مقابلہ کرنے کا کیوں سوچ رہی ہے اور کیا کچے کے جنگلات میں یہ ڈرونز کارگر ثابت ہو سکتے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Tbs4cSX


EmoticonEmoticon