منیب بٹ کا خواجہ سرا اسسٹنٹ کمشنر کا کردار ادا کرنے کا اعلان: ’یہ کس طرح کی مضحکہ خیز ٹرانس نمائندگی ہے؟‘

اداکار منیب بٹ کی جانب سے سیریز میں اپنے کردار کے اعلان کے بعد جہاں اُن کے نئے روپ کی تعریف ہو رہی ہے وہیں ٹرانس جینڈر کمیونٹی سمیت مختلف حلقوں  کا کہنا ہے کہ یہ کردار منیب بٹ کی بجائے کسی ٹرانس جینڈر اداکار کو ہی نبھانا چاہیے تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Ra2oqb1


EmoticonEmoticon