’یہ حکومت رویش کمار سے تعریف کیوں سننا چاہ رہی ہے‘

انڈیا کے معروف صحافی اور این ڈی ٹی وی کے سابق اینکر رویش کمار نے وزیراعظم مودی کے قریبی سمجھے جانے والے ارب پتی گوتم اڈانی کی جانب سے چینل کو خریدنے کے بعد استعفیٰ دے دیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/vrw0lyM


EmoticonEmoticon