خان صاحب کا باجوہ ڈاکٹرائن: وسعت اللہ خان کا کالم

ایک سینیئر چینی سفارت کار نے پاک چین قربت پر ناک بھوں چڑھانے والے اپنے ہم منصب امریکی سفارت کار سے کہا تھا کہ پاکستان اس خطے میں چین کا اسرائیل ہے۔ اسی کسوٹی پر پاکستان بالخصوص پنجاب کی سیاست میں مسلم لیگ ق اسٹیبلشمنٹ کا اسرائیل ہے۔ وسعت اللہ خان کا کالم۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Qxg6N1s


EmoticonEmoticon