برطانیہ: چکن تکہ مصالحہ نامی ڈش کے پاکستانی نژاد ’موجد‘ شیف علی احمد چل بسے

گلاسگو میں رہنے والے شیف جنھیں چکن تکہ مصالحہ کا مؤجد کہا جاتا ہے 77 برس کی عمر میں فوت ہو گئے ہیں۔ علی احمد اسلم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انھوں نے یہ ڈش 1970 کی دہائی میں تیار کی تھی جب انھیں ایک گاہک نے کہا تھا کہ ایسا کوئی طریقہ ہو سکتا ہے کہ جس سے ان کا چکن تکہ کم خشک ہو۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/iMY1NKT


EmoticonEmoticon