کلیان ایمباپے: میسی اور ارجنٹائن کو ٹکر دینے والا فٹبالر جنھیں ان کے خاندان نے ہیرے کی طرح تراشا

تین گول کی ہیٹرک کے باوجود دل دو ٹکرے ہوا۔۔۔ کلیان ایمباپے نے یقینی بنایا کہ شکست کے باوجود یہ رات یادگار رہے۔ ان کے لیے ورلڈ کپ میں گولڈن بوٹ جیتنا کوئی زیادہ خوشی کا باعث نہ بن سکا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/lmsrHZP


EmoticonEmoticon