’ڈیفالٹ کا کوئی امکان نہیں‘، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دعوے کی حقیقت کیا ہے؟

پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر یعنی وہ امریکی ڈالرز جن کی مدد سے وہ قرضے واپس کر سکتا ہے یا پھر اشیائے ضروریہ برآمد کرتا ہے، ان کا ایک بڑا حصہ دوست ممالک کی طرف سے دیے گئے ڈالرز پر مشتمل ہے۔ تو ایسے میں پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے اسحاق ڈار کو کیا کرنا ہوگا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/oLNC9yE


EmoticonEmoticon