بلوچستان میں سیلاب: متاثرین کی مدد کرنے والا نوجوان مہندر کمار

بلوچستان کے علاقے نوشکی میں آنے والے سیلاب نے جہاں بہت سے لوگوں کو بے گھر کر دیا وہیں کئی خاندان اب بھی راشن سے محروم ہیں۔ ایسے میں مہندر کمار لوگوں کی مدد کو نکلے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/WLclhJP


EmoticonEmoticon