موسمیاتی تبدیلیاں: ’یورپ کو 500 برس میں بدترین خشک سالی کا سامنا‘

محققین کا کہنا ہے کہ اس وقت براعظم یورپ کا دو تہائی علاقہ کسی نہ کسی قسم کی خشک سالی کا شکار ہے اور یہ گذشتہ پانچ سو برس میں آنے والی بدترین خشک سالی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/gIUwY7p


EmoticonEmoticon