چین: آن لائن کلاس میں بلّی نظر آنے پر نکالی گئیں ٹیچر بھاری معاوضے کے ساتھ بحال

ورچوئل کلاسز چلانے والی تعلیمی ٹیکنالوجی کمپنی نے لُو کو نکالنے کی وجہ یہ بتائی کہ اُن کی بلّی کیمرا کے سامنے نظر آئی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ibNFyMr


EmoticonEmoticon