کیا ڈاکٹر مہرب معیز اعوان کو خواجہ سرا ہونے کی وجہ سے ٹیڈ ایکس آئی ایس ایل کے پینل سے ہٹایا گیا؟

ڈاکٹر مہرب معیز اعوان کے مطابق وہ ٹیڈ ٹاک انٹرنیشنل سکول لاہور میں 20 اگست کو بطور سپیکر 'روڈ لیس ٹریولڈ' کی تھیم پر بات کرنے والی تھیں، مگر ایونٹ سے چند دن قبل ان سے وہاں آنے کی دعوت واپس لے لی گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Yhk18jI


EmoticonEmoticon