’ہنگر سٹون‘: خشک سالی کے باعث یورپ میں نمودار ہونے والے پتھر جو غربت کا اعلان کرتے ہیں

بارش نہ ہونے اور گرمی کے طویل سلسلے کے باعث متعدد یورپی ممالک قحط سالی کے باعث متاثر ہیں۔ اس کے باعث متعدد دریاؤں کا پانی بھی کم ہو رہا ہے جس کے باعث ہمارے آباؤ اجداد کی جانب سے حالات خراب ہونے سے متعلق تنبیہات سے پردہ اٹھتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/QYl832C


EmoticonEmoticon