چین میں بدصورت اور نامناسب کارٹونز کی شکایات کے بعد درسی کتب پر نظر ثانی، نئے منظور شدہ خاکے جاری

مئی میں اچانک اس پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا جب گلوبل ٹائمز نے انھیں ’بدصورت، نسل پرستانہ، خوفناک اور جنسی ارادے ظاہر کرنے والا قرار دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Wtwi70V


EmoticonEmoticon