شہریوں اور مقامی علما کے احتجاج کے بعد بنوں میں خواتین کا واحد پارک ’مکمل طور پر بند‘

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں خواتین کا واحد پارک منگل سے مکمل بند کر دیا گیا ہے یہ اعلان کرنے والے علما کا کہنا تھا کہ خواتین کی تفریحی مقامات اور مزارات پر جانے پر بھی پابندی ہونی چاہیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/HlXzCZV


EmoticonEmoticon