بجلی کی قیمت: فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیا ہے اور اس سے آپ کے بجلی کے بل میں کیسے اضافہ ہو رہا ہے؟

سوشل میڈیا پر بجلی کے بلوں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے پر ایک طرف تو صارفین کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے لیکن ساتھ ہی بجلی کے بل کا بغور جائزہ لینے والے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق سوال اٹھا رہے ہیں۔ تو یہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیا ہے اور اس کا تعین کون اور کیسے کرتا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/dwysjcF


EmoticonEmoticon