رتی گلی: سیلابی ریلے سے سیاح ہلاک، چار دیگر افراد لاپتہ، پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکالنے کا کام جاری

حکام کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے معروف سیاحتی مقام رتی گلی جھیل کے علاقے میں کلاؤڈ برسٹ اور نالے میں طغیانی سے ایک سیاح کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ چار لاپتہ ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2bhpUe4


EmoticonEmoticon