کرم ایجنسی: لین دین کا تنازع گستاخیِ مذہب کے الزام تک کیسے پہنچ گیا؟

مظاہرین نے پولیس تھانے کا گھیراؤ بھی کیا اور وہاں موجود گاڑیوں کو آگ لگا دی تھی جس کے بعد صورتحال پر قابو پانے کے لیے علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے جہاں قانون نافذ کرنے والے اہلکار گشت کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Rd3MAYJ


EmoticonEmoticon