کابل کی مسجد میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے تاہم اب تک ہلاکتوں کی تعداد سرکاری سطح پر نہیں بتائی جا رہی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/vd94lOZ


EmoticonEmoticon