بنگلہ دیش کے قیام کے 51 برس: جب کراچی کی بندرگاہ انڈین میزائل بوٹس کے حملوں کا نشانہ بنی

انڈین نیوی نے سوویت یونین سے جو میزائل بوٹس خریدیں ان کا بنیادی مقصد انڈین بندرگاہوں کا دفاع تھا لیکن جب انڈین بحریہ کے اہلکار سوویت یونین میں ٹریننگ کر رہے تھے تو انڈین نیوی کے کیپٹن نیّر نے اپنی ٹیم سے پوچھا کہ کیا یہ میزائل بوٹس دفاع کے بجائے حملے میں استعمال ہو سکتی ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/nCNBzD8


EmoticonEmoticon