بنگلہ دیش میں بھاری سرمایہ کاری کے پیچھے چین کے کیا ارادے ہیں؟

چین جس طرح بنگلہ دیش میں جاری منصوبوں کا افتتاح کر رہا ہے اور چینی سفیر وہاں کے تجارتی فورمز پر جس سرگرمی سے چین کی اقتصادی تجاویز پیش کر رہے ہیں، اس سے بنگلہ دیش میں چین کی بڑھتی ہوئی دلچسپی واضح طور پر ظاہر ہوتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ZBdVlt9


EmoticonEmoticon