سلیمان شہباز: کیا وزیراعظم کے صاحبزادے کو پاکستان واپسی پر مقدمات میں مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے؟

پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز لگ بھگ چار برس بعد پاکستان واپس لوٹ رہے ہیں جہاں اُن کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ کے مقدمات موجود ہیں اور عدالت نے انھیں اشتہاری قرار دے رکھا ہے۔ ان زیر التوا مقدمات کے تناظر میں کیا سلیمان شہباز مشکلات کا شکار ہو سکتے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/m6u1nta


EmoticonEmoticon