ایشیئن ٹاؤن: دوحہ کی چکا چوند سے دور پاکستان سمیت دیگر ممالک سے آئے مزدوروں کے شہر میں زندگی کیسی ہے؟

’پاکستان میں کام کرنے والے لوگ زیادہ ہیں مگر کام یا نوکری کے مواقع اور تنخواہ انتہائی کم ہے، جو بھی ہے قطر نے ہمارے ساتھ اچھا سلوک کیا۔‘ قطر میں پاکستان سمیت ہزاروں تارکین وطن مزدوروں کا شہر ’ایشیئن ٹاؤن‘ جہاں زندگی ایک الگ ہی ڈگر پر چلتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3QZlkcq


EmoticonEmoticon