انڈیا کی پاکستانی سٹریمنگ سروس ’وڈلی‘ پر پابندی: ’یہ سیریز قومی سلامتی کے لیے نقصان دہ ہے‘

انڈین حکومت نے پاکستان سے چلائے جانے والے ایک او ٹی ٹی سٹریمنگ پلیٹ فارم ’وڈلی ٹی وی‘ کی سٹریمنگ پر پابندی لگانے کا حکم جاری کیا ہے۔ اس کے ایک شو ’سیوک‘ پر انڈیا میں مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام لگایا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/5Ok94E8


EmoticonEmoticon