پہلی ہی رومانوی ملاقات پر اغوا: مردوں کو ٹنڈر پر ڈیٹ کے بہانے بلا کر لوٹنے کے واقعات

مجرم ذاتی معلومات کو دیکھتے ہیں جو متاثرین کی ڈیٹنگ ایپس پر دستیاب ہوتی ہیں، وہ خاص طور پر ان صارفین پر نظر رکھتے ہیں جو بین الاقوامی دوروں یا لگژری کاروں کی تصاویر پوسٹ کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Qr9FE7X


EmoticonEmoticon