کیا فوج غیر سیاسی ہو جائے گی؟

حال ہی میں ریٹائر ہونے والے پاکستان آرمی کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ چند مہینوں کے دوران کئی مرتبہ واضح طور پر کہا کہ فوج سیاست سے علیحدہ ہو گئی ہے۔ لیکن اکثر لوگ یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ کیا ایسا واقعی ہوگا یا یہ وقتی حکمت عملی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/cNgW319


EmoticonEmoticon