مراکش کی جیت نے سب کو رُلا دیا: ’کیا ہمیں خواب دیکھنے کی اجازت نہیں؟‘

ایک طرف مراکش کے کھلاڑی اور کوچ سیمی فائنل میں پہنچنے پر خوشی کے آنسو بہا رہے تھے تو رونالڈو اپنا ورلڈ کپ کا خواب ٹوٹنے پر سیٹی بجتے ہی میدان سے باہر جاتے ہوئے واضح طور پر غم سے نڈھال اور آبدیدہ لگے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/hmQdufJ


EmoticonEmoticon