کے ٹو سر کرنے کی کوشش: ’میرے شوہر طوفان میں پھنسے، گائیڈ نے انھیں تنہا چھوڑ دیا تھا‘

پاکستان میں دنیا کی دوسری سب سے بلند چوٹی ’کے ٹو‘ سر کرنے کی کوشش کے دوران رواں سال جولائی میں ہلاک ہونے والے افغان کوہ پیما علی اکبر سخی کی اہلیہ کریمہ سخی نے اس کا قصوروار ایک پاکستانی ٹوور کمپنی پر لگایا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/iP9uLg8


EmoticonEmoticon