ڈاکٹر اعظم بنگلزئی: ’میڈیکل کی فیس کے لیے اسی کالج میں مزدوری کی، جہاں داخلہ ہوا‘

سرجن ڈاکٹر محمد اعظم بنگلزئی نے میڈیکل کی تعلیم کوئٹہ کے بولان میڈیکل کالج سے حاصل کی مگر اُنھوں نے اسی کالج کی عمارتوں کی تعمیر میں بطور مزدور بھی کام کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Mg4nwOS


EmoticonEmoticon