کراچی دنیا کے سب سے سستے شہروں میں شامل، نیو یارک اور سنگاپور سب سے مہنگے شہر

دی اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ کے سالانہ سروے کے مطابق امریکہ کا شہر نیو یارک اور سنگا پور دنیا کے سب سے مہنگے شہر ہیں جبکہ پاکستان کا شہر کراچی دنیا کے سب سے سستے شہروں میں شامل ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/L5gCvOs


EmoticonEmoticon