سماجی کارکنان کے مطابق پولیس نظام سے پہلے قبائلی علاقوں میں غیرت کے نام پر جرائم اور دیگر واقعات اکثر انتظامیہ کو نہیں بتائے جاتے تھے۔ بعض اوقات فریقین کی رضا مندی سے جرگہ مداخلت کر سکتا ہے لیکن ایسے میں فیصلوں پر عملدرآمد کا نظام کمزور ہوتا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/DoRAxjM
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
’جرگے نے کہا ہم نے عورت کو بھی قتل کر دیا، آپ انتقام نہ لیں‘
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon