زمین کتنے انسانوں کا بوجھ برداشت کر سکتی ہے؟

توقع ہے کہ سنہ 2022 کے آخر تک دنیا کی آبادی آٹھ ارب ہو جائے گی۔ اس موقع پر بی بی سی فیوچر نے ہمارے وقت کے سب سے زیادہ متنازع مسائل پر ایک نظر ڈالی ہے۔ کیا انسانی آبادی بہت بڑھ گئی ہے یا سرے سے یہ سوال ہی غلط ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/9Kh8HAF


EmoticonEmoticon