ہما نواب: ’چھوٹے بالوں والی یا جینز پہنی ہوئی اداکارہ کا کریکٹر ڈھیلا ہی کیوں دکھاتے ہیں‘

ہوائیں ڈرامہ کی کہانی کی وجہ سے لوگ بینظیر بھٹو کی زندگی سے مشابہت دیتے تھے، میں بینظیر تو نہیں بن سکتی لیکن ان سے متاثر ضرور تھی۔ یہ کہنا ہے ہوائیں ڈرامہ کی مرکزی کردار ہما نواب کا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/T9crjuS


EmoticonEmoticon