لال کنور: وہ مغنیہ جس کی محبت میں مغل بادشاہ جہان دار شاہ ’تماشہ‘ بن گئے

نورجہاں کی طرح، لال کنور کو بھی بڑا وظیفہ ملا، ساتھ ہی زیورات اور قیمتی سامان بھی مگرریکھا مسرا کا کہنا ہے کہ نورجہاں کے برعکس، لال کنور ریاست کی پالیسی پر اثر انداز نہیں ہوئیں اور ان کے مفادات اپنے خاندان اور شہنشاہ پر مرکوز نظر آتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/cisYLKy


EmoticonEmoticon