بیرسٹر زمران سیموئیل کا کہنا تھا کہ اس وقت بہت سی عدالتیں آن لائن کام کر رہی تھیں، مختلف اداراے بھی آن لائن ہوچکے تھے۔ اس وقت میں نے فیصلہ کیا کہ میں گھریلو تشدد کے شکار لوگوں کی مفت مدد کروں گا۔ ان کے مطابق ان کا ایسے افراد سے بھی رابطہ ہوا، جو وکیل کی فیس ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تھے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/eUXw8SG
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
زمران سیموئیل: پاکستانی نژاد بیرسٹر جنھیں برطانیہ میں اعلیٰ ایوارڈ سے نوازا گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon