شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر بن گئے، اعلیٰ سطحی کابینہ میں شامل افراد کون ہیں؟

چین کے صدر شی جن پنگ تیسری مرتبہ صدر کے عہدے پر براجمان ہو گئے ہیں اور انھوں نے صدر کے عہدے پر منتخب ہوتے ہی اپنی اعلیٰ سطحی کابینہ کا اعلان کیا ہے جس کے ارکان اب چین کے نئےحکمران ہوں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/blMkvq0


EmoticonEmoticon