’صحرا کا موتی‘: عرب فن تعمیر کا شاہکار شہر، جہاں ایئر کنڈیشنر کے بغیر بھی عمارات ٹھنڈی رہتی ہیں

یہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس سے چھ سو کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع شہر ہے جو کم از کم دو ہزار سال سے موجود ہے تاہم اس شہر کو اس کی حالیہ شکل ساتویں صدی میں عرب مسلمانوں نے دی جس کے بعد یہ پھلتا پھولتا رہا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ULTJxrj


EmoticonEmoticon