تاریخ کا سب سے شدید زلزلہ، جس نے زمین کا جغرافیہ بدل کر رکھ دیا

چلی کا جغرافیہ بدل گیا۔ ایسے قصبے بھی تھے، جو ڈوب گئے اور ایسے بھی علاقے دیکھے گئے جو کئی میٹر تک بلند ہو گئے۔ ایک آتش فشاں بھی پھٹا اور کئی دریاؤں نے اپنے راستے بدل لیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/XnItD5v


EmoticonEmoticon