بائیڈن کے ریمارکس کے بعد امریکی محکمہ خارجہ کا بیان: ’پاکستان کی اپنے جوہری اثاثوں کی حفاظت کرنے کی صلاحیت پر اعتماد ہے‘

امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان کو ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کے معاملے میں ’دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں سے ایک‘ قرار دینے جانے پر پاکستان کی جانب سے احتجاج کیے جانے کے بعد اب امریکہ نے کہا ہے کہ اسے پاکستان کی جوہری اثاثوں کی حفاظت کرنے کی صلاحیت پر اعتماد ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/1GboLFN


EmoticonEmoticon