چھاتی کا کینسر: ’آپ کو تاحیات ڈاکٹر کے پاس جانا پڑتا ہے، یہ دوبارہ بھی ہو سکتا ہے‘

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بریسٹ کینسر سے موت نہیں ہوتی لیکن اگر جلد تشخیص نہ ہو اور ڈاکٹروں سے رجوع نہ کیا جائے تو پھر بریسٹ کینسر سمیت دیگر بیماریاں بھی حملہ آور ہو کر نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں اور موت کا باعث بن سکتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/5h4JBAP


EmoticonEmoticon