پرتھ سٹیڈیم جہاں آج پاکستانی فینز بھی انڈیا کی جیت کی دعا کریں گے

پاکستانی شائقین جو گذشتہ اتوار کو انڈیا کی ہار کے لیے بے تاب تھے آج پاکستان کی فتح کے ساتھ ساتھ انڈیا کی فتح کے لیے بھی دعائیں کریں گے کیونکہ پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی میں انڈیا کی فتوحات اہم کردار ادا کریں گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/jcEms6O


EmoticonEmoticon