ارشد شریف کی ہلاکت: کینیا کا سپیشل پولیس یونٹ ’جی ایس یو‘ کیا ہے اور اتنا متنازع کیوں ہے؟

کینیا میں حکام کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں کینیا کی پولیس کے سپیشل یونٹ جی ایس یو کے افسران ملوث تھے۔ یہ سپیشل پولیس یونٹ کیا ہے، اس کے مقاصد کیا ہیں اور اس پر ملزمان کے ماورائے عدالت قتل اور انھیں لاپتہ کرنے جیسے الزامات کیوں لگتے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/O5wC1BE


EmoticonEmoticon