ایف اے ٹی ایف: پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے پر انڈین صارفین امریکہ سے ناخوش اور اتنے مایوس کیوں؟

منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالے جانے کے بعد انڈیا نے اس پر محتاط ردعمل ظاہر کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/IM3p8Lw


EmoticonEmoticon