نیٹ سیشن کے دوران نسیم شاہ کی عمدہ بولنگ: ’یہ تو بہت اچھی بولنگ کر رہا، سب سے زیادہ خطرہ اسی سے ہو گا‘

اس پریکٹس سیشن کی خاص بات بڑی تعداد میں انڈین شائقین کی موجودگی تھی جو خاص کر اس کھلاڑی کو دیکھنے آئے تھے ’جو ہیلمٹ میں وراٹ کوہلی جیسا دکھتا ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/v7ue6RM


EmoticonEmoticon