ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: جب ٹیم ہو پاکستانی لیکن شوہر ہندوستانی

انڈیا پاکستان کا میچ جب بھی ہو شائقین کے جذبات ویسے ہی عروج پر ہوتے ہیں لیکن جب ایک گھر میں شوہر کا تعلق انڈیا اور بیوی کا پاکستان سے ہو تو سوچیں کیا صورتحال ہوتی ہو گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/qI6pdUZ


EmoticonEmoticon