پرتھ شہر میں گاؤں جیسا سکون اور شاہین آفریدی کے بولنگ ردھم کی واپسی

پرتھ پہنچتے ہی جو چیز آپ کو اپنی طرف سب سے پہلے کھینچتی ہے وہ یہاں کی خوبصورتی ہے۔ پرتھ شہر کے بیچوں بیچ دریائے سوان اور کیننگ گزرتے ہیں، پرتھ کے ساحلوں کے بھی چرچے ہیں اور ایک ساحلی شہر ہونے کے باعث یہاں مسلسل ہوا چلتی رہتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/vKc8sBA


EmoticonEmoticon